تہران، ارنا- پہلی ایران-کروشیا حلال تجارتی کانفرنس نے بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کو تیز کرنے اور نقل و حمل کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے ایران اور بعض جنوب مشرقی یورپی ممالک کے درمیان براہ راست پروازوں پر زور دیا نیز، ایران نے حلال مصنوعات کی فراہمی کے لیے کروشیا کے ساتھ تعاون پر تیاری کا اظہار کرلیا۔