تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران کے ساتھ حکومتی عہدیداروں، اسلامی ممالک کے نمائندوں، سفیروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے عید بعثت رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ملاقات کی۔