پورے ایران کے ساتھ ہی تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں حضرت علی اصغر کی یاد میں حسینی شیرخواروں کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
تہران، حضرت علی اصغر علیہ االسلام کی یاد میں محرم الحرام کے پہلے جمعے میں ایرانی دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں حسینی بچوں کا عظم الشان اجتماع ہوا جس میں کربلا کے ننھے معصوم شہید کو عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا گیا.