ایرانی صوبے یزد کے علاقے تفت میں جضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے روایتی تقریب جسے "کمچہ زنی" کہا جاتا ہے، کا انعقاد کیا گیا۔ فوٹو: مجید جراحی
تہران۔ ارنا۔ قائد اسلامی انقلاب اور عوام کی ایک جماعت کی موجودگی میں امام خمینی (رہ) کی حسینیہ میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی پہلی شب عزاداری آج رات منعقد ہوئی۔