تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے یہ کہا ہے کہ ہم نے اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد پابندیوں کو منسوخ کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں اور ہم آخری مراحل سے گزر رہے ہیں، اگر امریکی فریق حقیقت پسندی سے کام لے تو ہمارے خیال میں یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔