تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے توانائی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ مسلسل اقتصادی پابندیوں کے باوجود برآمدات اور تیل کی پیداوار میں اضافہ 13ویں حکومت کی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔