حسن درویش وند
-
سیاستپاکستان کے ساتھ کسٹم کے تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے ایران کی آمادگی
تہران، ارنا- کوئٹہ میں ایرانی قونصل جنرل نے کسٹم کے شعبے میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے اور مشترکہ سرحدی بازاروں کو فعال کرنے کیلیے ایران کی آمادگی کااظہار کیا۔
-
سیاستسرحدی واقعات ایران اور پاکستان کے درمیان تنازعات کیلیے ایک سازش ہے: کوئٹہ میں ایرانی قونصل جنرل
تہران، ارنا – پاکستانی شہر کوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل نے کہا ہے کہ سرحدی واقعات ایران اور پاکستان کے درمیان تنازعات کیلیے ایک سازش ہے۔
-
سیاستایران- پاک سرحدی تجارتی کمیٹی کا 10واں اجلاس کا انعقاد
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدی تجارتی کمیٹی کا 10واں اجلاس کا دونوں ممالک کے وفود کی موجودگی کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ، نقل و حمل اور کسٹم کے امور کو سہل بنانے کے موضوع پر صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں انعقاد کیا گیا۔