تہران، ارنا - یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہزاروں مریض اس لمحے کا انتظار کر رہے ہیں جب صنعاء کا ہوائی اڈہ کھلے گا تاکہ وہ علاج کے لیے سفر کر سکیں۔