حجاب
-
سیاستفرانس میں اسلامی پوشاک میں اسکولوں میں داخلے پر پابندی پر ہمیں تشویش ہے، معاون صدر مملکت
تہران- ارنا- خواتین اور گھرانے کے امور میں صدر کی معاون نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں، فرانس میں اسلامی پوشاک کے ساتھ لڑکیوں کے اسکولوں میں داخلے پر پابندی کے قانون پر عمل در آمد پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے دوہرے معیاروں سے پرہیز اور تعلیمی نظام میں انفرادی و مذہبی آزادی کو یقینی بنانے کے لئے تمام گنجائشوں سے استفادے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستفرنچ اسلاموفوبیا
تہران – ارنا- مسلمانوں کی سب سے زیادہ آبادی والے یورپی ملک فرانس میں مسلمانوں کو سب سے زیادہ امتیازی سلوک اور پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تازہ ترین اقدام میں فرانس کے کالجوں میں عبایا پہننے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
پورٹو خواتین کی والی بال ٹیم کی ایرانی کوچ؛
اسپورٹسپورٹو میں "طارمی" کا نام زبانوں پر ہے/ میرے حجاب نے یورپی کیھلاڑیوں میں تجسس پیدا کر دیا
تہران، ارنا- پورٹو خواتین کی والی بال ٹیم کی ایرانی کوچ نے اس کلب کی فٹ بال ٹیم میں ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پورٹو میں ایرانیوں سے طارمی کے بارے میں اکثر پوچھا جاتا ہے اور ایرانی حجاب کے فلسفے نے یورپی کیھلاڑیوں کے تجسس کو جنم دیا ہے۔