حافظ

  • حافظ اورسعدی کے مزاروں پر نوروزی سیاحوں کی حاضری

    تصویرحافظ اورسعدی کے مزاروں پر نوروزی سیاحوں کی حاضری

    حافظ شیرازی اور شیخ سعدی کے مزار ایران کے وہ اہم ترین مراکز ہیں جہاں نوروز کی چھٹیوں میں سیاحوں کی بھیڑ زیادہ ہوتی ہے۔ ان دونوں شہرہ آفاق فارسی شعرا کے مزاروں پر نوروز کی چھٹیوں میں سیاحوں کی حاضری ایرانی عوام میں ان دونوں ادبی اور ثقافتی ہستیوں کے اشعار اور افکار کی مقبولیت کا ثبوت ہے۔ نوروزکے ایام ایران کی ادبی میراث کی پاسداری نیز فارسی زبان و ادب کی عظیم اور قابل فخر ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے اور ان سے وابستگی کی تجدید کے بہترین مواقع میں شمار ہوتے ہیں۔

  • مغرب بنیادی طور پر انسانی حقوق کے دشمن ہیں: آیت اللہ خامنہ ای

    سیاستمغرب بنیادی طور پر انسانی حقوق کے دشمن ہیں: آیت اللہ خامنہ ای

    تہران ارنا - قائد اسلامی انقلاب نے مغرب والوں کو اس دور کے مغولوں سے تعبیر کیا، لیکن ایک مختلف شکل میں،ل اور اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ سب سے پہلے انسانی حقوق کے دشمن ہیں اور یہ کہ ان کے دعوی انسانی حقوق کا تحفظ غلط ہے۔

  • شیراز میں نوروز کی سیاحت

    تصویرشیراز میں نوروز کی سیاحت

    فوٹو البم میں ایران کے صوبہ شیراز میں نوروز کی سیاحت کو دکھایا گیا ہے۔ حافظ کا مقبرہ، اور ارم گارڈن (باغ ارم) نوروز منانے کے لیے سیاحوں سے بھرے پڑے ہیں۔ ارم گارڈن ایران کے خوبصورت ترین باغات میں سے ایک ہے۔

  • ایران میں دیوان حافظ کے تاریخی نسخے کی رونمائی

    تصویرایران میں دیوان حافظ کے تاریخی نسخے کی رونمائی

    تہران، دیوان حافظ کے تاریخی اور فنی ایڈیشن کی رونمائی تقریب کا منگل کے روز قومی لائبریری میں انعقاد کیا گیا۔