حاجا لحیب
-
نائب ایرانی عدلیہ برائے بین الاقوامی امور:
سیاستدو ایرانی اور ایک ڈنمارک کے شہری کو رہا کردیا گیا
تہران، ارنا – نائب ایرانی عدلیہ کے سربراہ برائے بین الاقوامی امور اور انسانی حقوق کمیٹی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دو ایرانی شہری اور ایک ڈنمارک کے شہری کو رہا کر دیا ہے۔
-
سیاستایرانی اور بیلجیئم وزرائے خارجہ کا دونوں ممالک کے تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنی بیلجیئم ہم منصب کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت اور قونصلر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستمحاذ آرائی اور پابندیوں کی پالیسی کو ایران کے جواب کا سامنا کرنا پڑے گا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین اور برطانیہ کی جانب سے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے بار بار اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ محاذ آرائی اور پابندیوں کی پالیسی کا ایران کی جانب سے متناسب جواب دیا جائے گا۔