تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے جی-7 کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپان کے شہر ہیروشیما میں جی 7 سربراہی اجلاس کے حتمی بیان کے کچھ حصوں کی شدید مذمت کی ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد اور من گھڑت الزامات شامل ہیں۔