تہران، ارنا- ایرانی محکمہ زارعت کی انکروں اور بیجون کی اصلاح کی ریسرچ انسٹی ٹیوت کے سربراہ نے کہا کہ ملک کے نیشنل پلانٹ جین بینک میں 70 ہزار سے زائد جنیباتی نمونوں بشمول بیج اور نباتاتی اعضاء کی حفاظت ہوتی ہے۔