تہران، ارنا - لندن میں روسی سفارت خانے نے برطانیہ کی جانب سے روس کو ایرانی ساختہ ہتھیاروں کی فراہمی کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے لندن کی پالیسی کو امریکہ کے ایجنڈے کے مطابق قرار دیا ہے۔