جیانگ زمین

  • ایران اور چین تعلقات کو فروغ دینے کیلئے مضبوط عزم رکھتے ہیں: بروجردی

    سیاستایران اور چین تعلقات کو فروغ دینے کیلئے مضبوط عزم رکھتے ہیں: بروجردی

    تہران۔ ارنا۔ ایران چین دوستی ایسوسی ایشن کے سربراہ نے چین کے سابق صدر "جیانگ زمین" کے انتقال پر اپنے گہرے تاثرات اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے 2001 میں اس آنجہانی چینی شخصیت کے دورہ ایران کو دوستانہ تعلقات کی تاریخ کا ایک روشن صفحہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے رہنما ہمیشہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مضبوط عزم رکھتے ہیں۔