تہران-ارنا- فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم نے زور دیا ہے کہ جنوبی غزہ پٹی کے المغازی کیمپ میں اسلامی مزاحمت کے آپریشن اور اس میں 24 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت سے یہ ثابت ہو گيا کہ صیہونی حکومت کو غزہ جنگ میں بری طرح سے ناکامی حاصل ہوئي ہے۔
تہران (ارنا) صیہونی فوج کے اس جیل پر حملے کے بعد جہاں فلسطینی قیدیوں کو رکھا گیا ہے، حماس اور اسلامی جہاد تحریکوں نے فلسطینی قوم سے کہا ہے کہ وہ قدس اور مغربی کنارے میں قابض حکومت کی فوج اور آباد کاروں کا مقابلہ کریں۔