ویانا۔ ارنا، ویانا میں ایرانی مستقل نمائندگی کے سربراہ نے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کے من گھرٹ اور بے بنیاد بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ صہیونی ریاست کا خفیہ جوہری پروگرام علاقائی امن اور سلامتی کے لیے ایک سنگین اور مسلسل خطرہ ہے۔