جوہری معاہدے
-
سیاستدنیا جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے اقدامات اٹھائے: پاکستانی وزیر خارجہ
تہران۔ ارنا- پاکستانی وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کی بحالی کو تمام فریقین بشمول علاقائی ممالک کے مفادات میں ہے۔ انہوں نے عالمی برادری کو مخاطب کرتے ہوئے ان سے جوہری معاہدے کی بحالی پر کردار ادا کرے۔
-
سیاستایران کے خلاف دعووں کا مقدمہ بند اور پابندیوں کو خاتمہ کیا جانا چاہیے: ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ
تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دعووں کا مقدمہ بند اور پابندیوں کو خاتمہ کیا جانا چاہیے۔
-
سابق برطانوی سفارت کار کا مغرب کو انتباہ:
سیاستیوکرینی جنگ کے حوالے سے سیاسی مواقف کے لیے جوہری معاہدے کی قربانی نہ کریں
لندن، ارنا - انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں سابق برطانوی سفیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی گمراہ کن تشریح اور یوکرین کی جنگ میں ایرانی ڈرونز کے کردار کے دعوے سے اس کے جوڑنے کے بارے میں تین یورپی ممالک کی کوششوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ یوکرینی جنگ کے حوالے سے سیاسی مواقف کے لیے 2015 کے جوہری معاہدے کو مغرب کے سیاسی مواقف کے لیے قربان نہیں کیا جانا چاہیے۔
-
سیاستخلائی کام اور تحقیق جاری رکھنے کی ضرورت ہے: جنرل حاجی زادہ
تہران، ارنا – پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آج کی دنیا اور مستقبل کے حقائق کی بنا پر ہمیں خلائی کام اور تحقیق کرنے کو جاری رکھنا چاہیئے اور یہ ہر ملک کی طاقت کے اجزاء میں سے ایک ہے، جس کے نتائیج زراعت، سیلاب پر قابو پانا اور مختلف شعبوں میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔
-
سیاستایرانی کیمروں کو آن کر دیا جائے گا اگر ملک کیخلاف الزامات چھوڑے جائیں: اسلامی
تہران، ارنا – ایرانی توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ کیمروں کو اس شرط پر آن کر دیا جائے گا کہ ایران کے خلاف تمام الزامات کو خارج کر دیا جائے گا۔
-
سیاستامریکہ کو جوہری معاہدے کے شراکت داروں کی فراخدلی سے پیش کردہ موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئیے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی جوہری مذاکرات کار نے کہا ہے کہ امریکہ کو ذمہ داری سے کام کرے، اب جب کہ اس نے جوہری معاہدے کے شراکت داروں کی سخاوت کو ایک موقع فراہم کیا ہے۔
-
سیاستسینکڑوں سینٹری فیوجز میں گیس کی انجکشن امریکی اقدامات کا جواب تھا: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات میں سینکڑوں سینٹری فیوجز میں گیس کی فراہمی امریکی اقدامات کا جواب تھا۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز کی قرارداد ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون پر منفی اثر ڈالے گی: روس
لندن، ارنا - ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں تعینات روسی مندوب نے ایران کے خلاف تین یورپی ممالک اور امریکہ کی طرف سے تیار کردہ قرارداد کے مسودے کو جاری کرنے کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے کہ یہ قرارداد ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعلقات پر منفی اثر ڈالے گی۔
-
سیاستایران امریکہ کیخلاف فاتح بن گیا ہے: امریکی تجزیہ کار
تہران، ارنا - ایک امریکی سیاسی ماہر برائے مشرق وسطی امور نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے ساتھ چار دہائیوں سے زیادہ کی جھڑپوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔