جوہری سائنسدان
-
سیاستایرانی پُرامن جوہری صنعت کی ترقی شہید رضایی نژاد جیسے افراد کی جد وجہد کی مرہون منت ہے: ترجمان محکمہ خارجہ
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ "طاقتور ایران" کی پُرامن جوہری صنعت کی ترقی شہید رضائی نژاد جیسے افراد کی جد و جہد کی مرہون منت ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی جوہری سائنسدان کی بیٹی کا یورپی سفرا سے ایک فلم کو دیکھنے کا مطالبہ
تہران، ارنا- دہشتگرد کے ہاتھوں شہید کیے گئے ایرانی جوہری سائنسدان کی بیٹی "آرمیتا رضائی نژاد" نے ایک خط میں برطانیہ، سوئیٹزرلینڈ، جرمنی، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے سفر سے مطالبہ کیا کہ وہ ایرانی سینما گھروں میں "ہناس" فلم کو دیکھ لیں تا کہ ان کو ایرانی قوم کے انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں کے کچھ حصے سے واقفیت حاصل ہو۔