جوکو ویدودو
-
سیاستایران ابھرتی ہوئی ایشیائی طاقتوں کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہماری انتظامیہ اقتصادی ہم آہنگی اور کثیرالجہتی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور ایشیا کے خطے میں نئی ابھرتی ہوئی طاقتوں بشمول چین، بھارت اور انڈونیشیا کے ساتھ جامع اور متوازن تعاون کی خواہاں ہے۔
-
تصویرصدر رئیسی کے انڈونیشیا کے دورے کا دوسرا دن
صدر رئیسی نے اپنے دورہ انڈونیشیا کے دوسرے دن آسیان کے سکریٹری جنرل، انڈونیشیا کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر، تاجروں اور اقتصادی کارکنوں اور انڈونیشیا میں اسلامی تنظیموں کے سربراہوں سے ملاقات کی اور جکارتہ کی استقلال مسجد میں نمازیوں کا اجتماعات میں شرکت کی۔
-
تصویرایرانی صدر کے دورہ انڈونیشیا کا پہلا دن
ایرانی صدر علامہ سید ابراہیم رئیسی جو کہ تین روزہ دورے پر جکارتہ پہنچے گئے ہیں، انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے باضابطہ استقبال کیا۔
-
تصویرایران اور انڈونیشیا کے درمیان تعاون کی دستاویزات
23 مئی 2023 کو ایران کے صدر علامہ سید ابراہیم رئیسی کے دورہ انڈونیشیا کے دوران تعاون کی 11 دستاویزات پر دستخط کیے گئے۔
-
سیاستصدر رئیسی کا ایران اور آسیان تعاون کو وسعت دینے کی کوششوں پر زور
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کو دوطرفہ تعاون کی توسیع کے لیے طے شدہ مقاصد کو سنجیدگی سے آگے بڑھانا چاہیے۔
-
سیاستانڈونیشیا کیساتھ تعاون کی دستاویزات پر دستخط تعلقات کو بہتر بنانے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران اور انڈونیشیا کے درمیان تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے کے لیے مختلف شعبوں اور صلاحیتوں موجود ہیں، مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط، عزم اور ارادے کی نشاندہی کرتے ہیں اور دونوں ممالک تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دیں گے۔
-
سیاستایران اور انڈونیشیا کے درمیان تعاون کی 11 دستاویزات پر دستخط
تہران، ارنا – ایران اور انڈونیشیا کے اعلیٰ عہدیداروں نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور سیاسی روابط کو فروغ دینے کے لیے تعاون کی 11 دستاویزات اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
تصویرایرانی صدر کی انڈونیشیا کی روانگی
ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کی دعوت پر پیر کی شام کو تہران سے تین روزہ دورے پر جکارتہ کے لیے روانہ ہوئے۔
-
سیاستانڈونیشیا کے صدر کا اپنے ایرانی ہم منصب سے باضابطہ خیرمقدم
تہران، ارنا - انڈونیشیا کے صدر نے جکارتہ کے وسط میں واقع مرڈکا پیلس میں اس ملک کے دورہ پر آئے ہوئے ایرانی ہم منصب کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
سیاستصدر رئیسی سرکاری دورے پر انڈونیشیا پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت جنوب مشرقی ایشیائی ملک کے سرکاری دورے پر انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ پہنچ گئے ہیں۔
-
سیاستایران اور انڈونیشیا کا تعاون کو بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ
تہران، ارنا - ایرانی صدر اور ان کے انڈونیشیائی ہم منصب نے دوطرفہ تعلقات کی سطح کو بڑھانے کے لیے صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر بات چیت کی۔