تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مقبوضہ علاقوں میں ناجائز صہیونی ریاست کے جرائم میں اضافے کے رد عمل میں کہا ہے کہ مغربی ریاستوں کو حقیقت کی تردید کے بجائے، فلسطینی قوم کی حمایت کرنی ہوگی۔