جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ
-
ایران و جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
سیاستایران و جنوبی کوریا ایشیا کے دو اہم ملک ، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے : اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی کوریا، ایشیا بر اعظم میں دو اہم کھلاڑی ہیں اور ہم دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کو خاص احترام کی نظر سے دیکھتے ہيں۔
-
سیاستجنوبی کوریا کے ایجنڈے پر ایران کی اثاثوں تک رسائی کو آسان بنانا ہے
تہران، ارنا - جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جنوبی کوریا کے بینکوں میں اپنے اثاثوں تک ایران کی رسائی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا سیول حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
-
جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ:
سیاستایران کے منجمد اثاثوں کے بارے میں امریکہ سے بات چیت کریں گے
نیویارک، ارنا - جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے، جو واشنگٹن میں ہیں، اعلان کیا کہ وہ امریکہ کے ساتھ ایران کے منجمد اثاثوں کے بارے میں بات کریں گے۔