جنرل غلامعلی رشید
-
دفاعصیہونی حکومت کی ہر دھمکی کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا، میجر جنرل رشید
خاتم الانبیا (ص) مرکزی فوجی کمان کے سربراہ میجر جنرل غلام علی رشید نے ذوالفقار فوجی مشقوں کے موقع پر صیہونی حکومت کو ایران پر جارحیت کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی غلطی کی صورت میں مسلح افواج کا جواب فیصلہ کن ہوگا۔
-
سیاستایران دنیا کی ڈرون طاقت میں سرفہرست تین ممالک میں شامل
تہران، ارنا - ایرانی خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی زمینی فوج کسی بھی جارحیت کو کچلنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور فوج کی زمینی افواج کی تکنیکی کامیابیوں کو مستقبل کی لڑائیوں کے مطابق بہتر بنایا گیا ہے۔
-
معاشرہایرانی فوج کا فضائی، میزائل اور توپ خانے کی مشقوں کا آغاز
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی زمینی فورس نے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے "اقتدار 1401" کے نام سے فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
سیاستصیہونی دھمکیوں پر ایران کا ردعمل تباہ کن ہوگا: جنرل رشید
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی ریاست کی دھمکیوں کے مقابلے میں ہماری مسلح افواج کا ردعمل فیصلہ کن اور کچلنے والا ہو گا۔