تہران، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر اقوام متحدہ کی ہتھیاروں کی پابندی کے خاتمے کے بعد، ملک کے پاس پاکستان کے ساتھ فوجی تعاون کے فروغ کی کوئی حد نہیں رہی۔