تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد میں جرمن وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمن وزیر خارجہ سے توقع تھی کہ وہ ایرانی اور عراقی عوام سے اپنے ملک کی حکومت کے ماضی کے شرمناک رویے پر سب سے پہلے معافی مانگیں گے۔