جاوید رحمان
-
سیاستدہشت گرد تنظیم کے اجلاس میں اقوام متحدہ کے سابق رپورٹر کی شرکت، کدخدائی کا رد عمل
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی نگہبان کونسل کے رکن نے لکھا ہے: دہشت گرد تنظیم کے ساتھ اقوام متحدہ کے سابق رپورٹر کی موجودگی سب کچھ واضح کر رہی ہے۔ اس طرح کے رپورٹر، انسانی حقوق کے محافظ نہیں بلکہ بین الاقوامی قتل و جرائم میں مددگار ہيں۔
-
سیاستکنعانی: جاوید رحمن نے منافقین کی دہشت گرد تنظیم کی بڑی خدمت کی ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ابھی کچھ عرصے قبل تک ایران میں انسانی حقوق کے اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر رہ چکے جاوید رحمان کی طرف سے دہشت گرد تنظيم ایم کے او کے ساتھ اظہار یکجہتی پر سخت تنقید کی ہے۔