تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ لامحدود سزائے موت اور جارحیت خودساختہ بحرانوں کو حل نہیں کرسکتی اور سعودی حکومت ہمیشہ کی طرح لوگوں کو دبانے کے ذریعے اپنے سیاسی اور عدلیہ کے بحرانوں کی پردہ پوشی کرتی ہے۔