جابر صہیونی ریاست
-
ایرانی وزیر انٹیلی جنس:
سیاستصیہونی حکومت سے وابستہ 12 دہشت گرد ٹیموں کے ارکان کو ایران میں گرفتار کر لیا گیا
تہران، ارنا - ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے ایران میں صیہونی حکومت سے وابستہ دہشت گرد ٹیموں کے 12 عناصر کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دہشت گرد ٹیمیں مختلف کارروائیوں سے حالیہ ناکامیوں کا بدلہ لینے کا منصوبہ بنانا چاہتی تھیں۔
-
سیاستغزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ
تہران، ارنا – ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
سیاستہمیں کسی بھی وقت قابض صہیونی ریاست کیساتھ ایک جامع تصادم کا انتظار کرنا ہوگا: النخالہ
تہران، ارنا - فلسطینی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہمیں کسی بھی لمحے جابر اور قابض ریاست کے ساتھ ایک جامع تصادم کا انتظار کرناہوگا۔