تہران، ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے ارکان نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ منگل کے روز ملاقات کی۔