تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ عراق کو اپنے پڑوسیوں کے خلاف سازشیں کرنے یا سلامتی کے لیے خطرات پیدا کرنے کا پلیٹ فارم نہیں ہونا چاہیے۔