تیل کی آمدنی
-
تیل کی بین الاقوامی نمائش کے موقع پر تیرہویں حکومت کی تیل انڈسٹری کے کارنامے پر ایک جھلک؛
سیاستایرانی تیرہویں حکومت کے دوران 5۔9 ارب ڈالر تیل کے معاہدوں پر دستخط؛ تیل صنعت کی علم پر مبنی کمپینوں کی 750 ملین ڈالر کی حمایت
تہران، ارنا- ایران نیشنل آئل کمپنی نے 13ویں حکومت میں تیل کی برآمدات بڑھانے اور تیل اور گیس کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے علاوہ تیل اور گیس کے شعبوں کو ترقی دینے کے لیے 5۔9 ارب ڈالر کے معاہدے اور سرمایہ کاری کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
-
معیشتایران میں پابندیوں کے تحت تیل کی آمدنی اور برآمدات کا سب سے زیادہ ریکارڈ
تہران، ارنا - ایران کے وزیر تیل نے سخت پابندیوں کی شرائط کے تحت تیل کی بلند ترین آمدنی اور برآمدات کا اعلان کیا۔