تیسرے تہران ڈائیلاگ فورم
-
سیاستایران کیساتھ مذاکرات علاقائی استحکام کا ایک سنگ میل ہے: اطالوی سفارتکار
تہران، ارنا – اطالوی سفارتکار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات اور بات چیت علاقائی استحکام کا ایک اہم سنگ میل ہے اور ہم سوچتے ہیں کہ دوسروں کو بہتر طور پر سمجھنا امن قائم کرنے کا واحد راستہ ہے۔
-
سیاستپڑوسیوں کو مسائل کے حل کیلئے بات چیت پر توجہ دینا چاہیئے: پاکستانی ماہر
تہران، ارنا - اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے ریسرچ لیڈر نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک کو مسائل کے حل کے لیے تعاون اور بات چیت پر توجہ دینا چاہیے۔
-
سیاستتہران ڈائیلاگ فورم امید افزا تھا: مصری اہلکار
تہران، ارنا – ایک مصری اہلکار نے تہران ڈائیلاگ فورم کو امید افزا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے مذاکرات تمام شعبوں میں مددگار ثابت ہوں گے۔
-
سیاستتہران ڈائیلاگ فورم؛ پابندیوں اور تنہائی کی شکست
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی ہمسائیگی کی پالیسی؛ دوستی اور اعتماد کا نقطہ نظر کے عنوان سے تیسرا تہران ڈائیلاگ فورم پیر کی صبح ایرانی دارالحکومت میں شروع ہوا جس میں 36 ممالک کے 70 اسکالرز نے شرکت کی، انہوں نے تہران کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانے کا خیر مقدم کیا۔