تہران، ارنا - تہران کی امام جمعہ کے عبوری خطیب نے کہا ہے کہ سب اہلبیت خاص طور پر حضرت زہراسلام اللہ علیہا امت مسلمہ کے اتحاد کا محور ہیں۔