تہران، ارنا- ایرانی حرارت اور بجلی کی پیداواری کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ جنوبی شہر اندیمشک کے علاقے دوکوہہ گیس یونٹ کے قومی پاور گرڈ سے منسلک ہونے سے ایران کے پاور پلانٹس کی صلاحیت 90 ہزار میگاواٹ کی حد سے تجاوز کر گئی ہے۔
تہران، ارنا - ایران نے گزشتہ سال کے دوران اپنی بجلی کی کھپت کا 91 فیصد تھرمل پاور سٹیشنوں کے ذریعے فراہم کیا ہے جس کی پیداوار میں 8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔