شہر گرگان کے جنوب مشرق میں واقع علاقے توسکستان میں برفباری سے اس خطے کی خوبصورتی اور حسن دوبالا ہوگئی ہے۔