توحید پرست مذاہب
-
سیاستآج ہمیں پہلے سے زیادہ قومی ہم آہنگی اور اتحاد کی ضرورت ہے: صدر رئیسی
تہران ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فتوحات کا انحصار تمام مذاہب، فرقوں اور لہجوں کے ساتھ ایرانی عوام کی بیداری اور مزاحمت پر ہے اور آج ہمیں پہلے سے زیادہ ہم آہنگی اور قومی اتحاد کی ضرورت ہے۔
-
تصویرایران میں توحید پرست مذاہب کے پیروکاروں کا اجلاس
تہران، انقلاب اسلامی کی فتح کی 44ویں سالگرہ کی مناسبت سے پیر کی شام کو ایرانی صدر علامہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں توحیدی مذاہب کے پیروکاروں کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرایران میں توحید پرست مذاہب کے شہداء کی قبروں پر خوشبو لگانے کی تقریب
تہران، توحیدی مذاہب کے شہداء کی قبروں پر خوشبو لگانے اور پھول چڑھانے کی 17ویں قومی رسم جمعرات کی شب تہران کے زرتشتی قبرستان میں منعقد ہوئی۔