تہران، ارنا- خاتون ایرانی ہدایتکار "سہیلا پورمحمدی" کی بنائی گئی شارٹ فلم "The Saviour" فلم کو ترک 14ویں روتاری میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔