تحریک لبیک
-
پاکستانپاکستانی نمازیوں کا غزہ کے دفاع میں احتجاج
اسلام آباد - ارنا - آج پاکستان میں روزہ دار نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فلسطین کی حمایت اور غزہ کے نہتے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی حکومت کی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی۔
-
پاکستانپاکستان میں فلسطین کے لئے دھرنا، چھٹے روز بھی جاری
اسلام آباد - ارنا – پاکستان میں غزہ میں جنگ بندی، اسلام آباد کی طرف سے فلسطین کے لئے فوری امداد کی ترسیل اور صیہونی حکومت کے وزير اعظم کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے مطالبات کے ساتھ فلسطین کے حامیوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری رہا۔
-
پاکستانراولپنڈی میں لبیک یا اقصیٰ کے نعرے
اسلام آباد (ارنا) فلسطین کے حامیوں نے آج پاکستان کے شہر راولپنڈی میں "لبیک یا اقصیٰ" کے مظاہرے میں شرکت کی اور غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صیہونی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے فلسطینیوں کی ہر ممکن مدد کا مطالبہ کیا۔