تبریز، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات اطالوی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کی طویل تاریخ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی کی کمپنیوں کو ایران سے تجارتی لین دین اور سرمایہ کاری میں بہت دلچسبی ہے۔