تہران، ارنا- ثقافتی ورثے، سیاحت اور دستکاری صنعت کی وزارت کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف میوزیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم تاریخی اشیاء کی واپسی کے 13 کیسز کی پیروی کر رہے ہیں، جن میں امریکہ، ہنگری، فرانس، انگلینڈ اور ناروے سے تقریباً ایک سو مخصوص اشیاء شامل ہیں، جو 2022 میں ملک کو واپس کیے جائیں گے۔