تہران/ ارنا- جمعرات کو سوئٹزرلینڈ کے جنیوا میں واقع اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر میں عالمی لیبر کانفرنس ہو رہی تھی جب صیہونی حکومت کے نمائندے کی تقریر کے موقع پر رکن ممالک کی بڑی تعداد نے ہال چھوڑ دیا۔