لندن۔ ارنا۔ یورپی یونین میں ایران کے نمائندے نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے غیر انسانی نتائج کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ قانون پر مبنی بین الاقوامی نظام کے تحفظ اور اس غیر قانونی عمل کو روکنے کے لیے زیادہ فعال موقف اختیار کرے۔