تہران، ارنا - اسلامی اتحاد کا دوسرا علاقائی سربراہی اجلاس "انقلاب کے دوسرے مرحلے میں اسلامی مذاہب اور جدید اسلامی تہذیب" کے عنوان سے وسطی ایشیا کے بعض علماء کی شرکت کے ساتھ ایران کے شمالی شہر گرگان میں منعقد ہوگا۔
تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران کا پودا آج درخت میں تبدیل ہو گیا ہے۔