بیرجند
-
تصویرعزائے امام حسین علیہ السلام میں شمع گردانی
بیرجند شہر کے مرکزی حصے میں واقع گاؤں بھدان میں موم بتیاں اٹھا کر جلوس نکالنا ایک روایتی رسم ہے جو ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل ہوتی ہے۔ یہ رسم جو حضرت ابوالفضل عباس (ع) سے محبت اور عقیدت سے وابستہ ہے، تاسوعا کی شام کو منعقد کی جاتی ہے۔ لوگ سورج غروب ہونے سے پہلے موم بتیاں روشن کرنا شروع کر دیتے ہیں اور روشن موم بتیاں اٹھائے مختلف محلوں میں جلوس کی شکل میں نکلتے ہیں۔ یہ جلوس گاوں کے امام بارگاہ میں ماتم کے ساتھ اختتام پذیر ہوتا ہے۔
-
تصویرایرانی شہر بیرجند میں 'بند درہ' نامی ڈیم کے مناظر
یہ ڈیم صوبے خراسان جنوبی کے شہر بیرجند میں واقع ہے جو زندیہ اور قاجاریہ دور حکومت سے متعلق ہے۔
-
تصویرایرانی شہر بیرجند میں بین الاقوامی شطرنج مقابلوں کے مناظر
بین الاقوامی شطرنج مقابلوں کا 7 واں دورہ ایران اور کچھ غیر ملکی ممالک کے کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ ایرانی صوبے خراسان جنوبی کے شہر بیرجند میں منعقد ہوا۔
-
تصویربیرجند میں لوگوں کے خطوط کا جواب دینے کے لیے صدر کے دفتر کا افتتاح
ایرانی صدر مملکت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے جنوبی خراسان کے صوبائی دورے کی مناسبت سے عوامی خطوط کا آن لائن طور پر جواب دینے کے لیے صدر کا دفتر بیرجند میں کھول دیا گیا۔
-
معیشتکرغزستان ایران کیساتھ مشترکہ سرمایہ کاری میں تعاون کیلئے تیار ہے
بیرجند، ارنا – ایران میں تعینات کرغزستان کے سفیر نے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں براہ راست سرمایہ کاری میں ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔