تہران، ارنا – ریلوے ورکرز، اساتذہ، کسٹم افسران اور پیرامیڈیکس کے بعد نرسیں برطانوی حکومت کی معاشی بدانتظامی کے خلاف احتجاج کی صفوں میں شامل ہونے کی تیاری کر رہی ہیں۔
تہران، ارنا - ایک ہزار فلسطینی قیدی ان کے ساتھ اسرائیلی جیل انتظامیہ کے جابرانہ رویے، ان کے مطالبات کو نظر انداز کرنے اور اس کی بے توقیری کے خلاف احتجاج میں 1 ستبمر سے بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔