کیش، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے خلائی صنعت کے شعبے میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردئے۔
کیش، ارنا - روسی خلائی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے مشترکہ تعاون سے ایرانی خیام سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ دونوں ممالک کے درمیان خلائی تعاون کو مزید وسعت دینے کا پیش خیمہ ہے۔