تہران، ارنا - افغانستان میں 20 سال کے فوجی قبضے اور جنگ کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے غیر ذمہ دارانہ اور شرمناک انخلاء کی پہلی برسی کے موقع پر برطانوی وزیر دفاع بن والاس نے واضح طور پر اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں مغرب کے 20 سال فوجی قبضے کو ناکام رہا۔