بسیجی فورسز
-
تصویرتہران، بسیج عوامی رضاکار فورس کے 1 لاکھ 10 ہزار ارکان کی پریڈ
جمعہ 10 جنوری 2025 کو تہران کی مرکزی شاہراہ، خیابان انقلاب پر بسیج رضاکار فورس کے 1 لاکھ 10 ہزار ارکان نے پریڈ کرکے، ایران کے اسلامی انقلاب کو حاصل عوامی حمایت کی مثال پیش کردی۔ گزشتہ روز ایران کے تمام شہروں اور قصبوں میں بسیج رضاکار فورس نے پریڈ کیا تھا۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران: نیتن یاہو کی سزائے موت کا حکم جاری کیا جائے۔
تہران (IRNA) رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکام کے ورانٹ گرفتاری کافی نہیں سزائے موت دی جانا چاہیے۔
-
دفاع5 لاکھ سے زائد غاصب آبادکار مستقل طور پر پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور، بسیج رضاکار فورس کے سربراہ
بوشہر/ ارنا- بسیج رضاکار فورس کے کمانڈر جنرل غلامرضا سلیمانی نے بسیج رضاکار فورس کے ارکان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ سرزمینوں میں سائرن بجتے ہی ایک سے دو ملین صیہونی پناہ گاہوں میں چھپنے لگتے ہیں اور یہ سلسلہ اب روزانہ کی بنیاد پر ہو رہا ہے۔
-
دفاعسیرکان سراوان میں 5 مقامی بلوچ بسیجی شہید
زاہدان (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس ونگ کے تعلقات عامہ کے مطابق، کل شب سراوان شہر کے علاقے سیرکان میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں 5 مقامی بسیجیوں کو شہید کر دیا گیا۔