تہران، ارنا - پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر کوئی ملک بچوں کو مارنے والی ناجائز حکومت کو خطے میں قدم جمانے کی اجازت دیتا ہے تو وہ ملک اور پورا خطے عدم تحفظ، افراتفری اور عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا۔