تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے بریگیڈیئر جنرل عباس نیلفروشان کی شہادت کے موقع پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی جارح حکومت کو اس بھیانک جرم کا جواب دینا ہوگا اور ہم اس سلسے میں تمام سیاسی، سفارتی، قانونی اور بین الاقوامی اقدامات کرینگے۔